22 دسمبر 2012 - 20:30

پاکستان کے صوبہ بلوچستان ميں ايک مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے ميں کم از کم دس افراد جاں بحق ہو گئےـ

ابنا: پاکستاني ميڈيا کے مطابق يہ واقعہ بلوچستان کے علاقے مکران ميں جمعے کي شام پيش آياـحملے کے بعد پوليس نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر لياـاس سے پہلے جمعے کي شام بلوچستان کے بولان علاقے ميں دو مسافر بسوں پر حملے ہوئے تھے جن ميں کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور چھے ديگر زخمي ہوئے تھےـکسي گروہ نے ان حملوں کي ذمہ داري قبول نہيں کي ہے-

.....

/169